سوال

شوہر کا اپنی بیوی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز نہیں ہے۔

لما فی رد المحتار:(3/345،رشیدیہ)
وقیل فی الولدالرقیق والزوجۃ کذالک ای :لاتدفع لھم الزکاۃ
وفی البدائع:(2/143،رشیدیہ)
ولا یدفع احدالزوجین زکاتہ الی الآخر
وکذافی المبسوط :(3/11،بیروت)
وکذافی الھدایة:(1/328،بشری)
وکذافی الھندیة:(1/189،رشیدیہ)
وکذافی النھرالفائق:(1/463،قدیمی)
وکذافی التاتارخانیة:(3/207،فاروقیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/425،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی :(3/212،بیروت)
وکذافی تنویرالابصار مع الدرالمختار:(3/344،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
سید ممتاز شاہ بخاری
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/6/11/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:86

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔