سوال

صلوۃ الحاجت میں سجدہ کی حالت میں اپنی زبان میں یعنی اردو یا پنجابی میں دعا کرنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اکثر اکابر علماء کی تحریروں سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز میں غیر عربی زبان مین دعا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔مزید تفصیل کیلئے ملاحظہ فرمائیں۔قاموس الفقہ:(3/413،زمزم)،فقہی مقالات:(3/تا127113،میمن اسلامک)احسن الفتاوی:(10/390، سعید)،فتاوی حقانیہ:(3/209،جامعہ دار العلوم حقانیہ)،عمدة الفقہ:(4/104،زوار اکیڈمی)، اعلاءالسنن:(4/149،ادارة القرآن)، ماخوذ از تبویب:(جلد:3/فتوی:336)

 

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
22/2/2023/1/3/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:62

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔