سوال

عمامہ پہن کر بیت الخلاجانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

بیت الخلا میں عمامہ پہن کر جانا جائز ہے۔

لما فی السنن الکبری:(1/155،بیروت)
عن عائشۃ قالت کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا دخل الخلاء غطی رأسہ واذا أتی أھلہ غطی رأسہ
وفی رد المحتار:(1/125،سعید)
وزاد فی الامداد ودخولہ الخلاءمستور الرأس
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(22/5،علوم اسلامیة)
وکذا فی کنزالعمال:(3/281،رحمانیة)
 وکذافی البحرالرائق:(1/422،رشیدیة)
وکذا فی الھندیة:(1/50،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویراحمدتابش غفرلہ ولوالدیہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

9/8/1445 /20/2/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :183

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔