سوال

عورت کا سر کے بالوں میں مہندی لگانا جائز ہےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز ہے۔

لما فی الفتاوی قاضی خان:(3/412،رشیدیہ)
والخضاب بالحناء والوسمۃحسن۔۔۔۔۔ولابأس بہ للنساء
وفی کتاب الفقہ:(2/44،المکتبة الحقانیة)
یکرہ صباغۃاللحیۃوالشعربالسوادالاالخضاب بالصفرۃوالحمرۃفانہ جائز
وکذا فی الھندیة: (5 /359 ،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ: (9 /696 ،رشیدیہ)
وکذا فی البحرالرائق: (8 /335 ،رشیدیہ)
وکذا فی سنن ابی داؤود :(2/225،رحمانیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (18 /215 ،فاروقیہ)
وکذا فی الجوہرة النیرة:(2/617،قدیمی)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(2/281،علوم اسلامیہ)
وکذا فی بذل المجھود:(17/46،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
1/4/2023/10/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:175

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔