سوال

غسل جنابت میں پاک ہونے کی نیت کرنا ضروری ہے؟ اگر ہے تو اس کی وضاحت فرما دیں ۔

جواب

الجواب حامداومصلیا

جی سنت ہے۔

لما فی الھندیة:(1/14،رشیدیہ)
“یسن أن یبدأ بالنیۃ بقلبہ ویقول بلسانہ نویت الغسل لرفع الجنابۃ أو للجنابۃ ۔”
وکذا فی الفقہ الإسلامی وادلتہ:(1/527،رشیدیہ)
“والإبتداء بالنیۃ عند الحنفیۃ سنۃ لیکون فعلہ تقربا یثاب علیہ کالوضوء۔”
وکذا فی التاتارخانیة:(1/272،فاروقیہ)
وکذا فی المحیط البرھانی:(1/225،إدارة القراٰن)
وکذا فی السراجیة:(32،زمزم پبلشرز)
وکذا فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(37،البشرٰی)
وکذا فی الدر والرد:(1/314،رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/107،الطارق)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد انیس غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
15،8،1443/22،4،19
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:34

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔