سوال

فی جیدھا حبل من مسد کو فی دینھا حبل مسد پڑھ دیا تو نماز کا حکم؟

جواب

 

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسؤلہ میں نمازفاسد ہوجائے گی۔

لما فی الھندیة: (1 /80 ،رشیدیہ)
وان تغیر المعنی نحوأن یقرأان الابرارلفی جحیم وان الفجار لفی نعیم فاکثر المشایخ علی انھا تفسد وھوالصحیح ھکذا فی الظھیریۃ
وفی المحیط البرھانی:(2/73،بیروت)
وإن کان یغیر المعنی،یفسد صلاۃ بلا خلاف نحو ان یقرأ:الذین آمنواوکفرواباللہ ورسولہ أولئک ھم الصدیقون
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (2 /96 ،فاروقیہ)
وکذا فی فتاوی قاضی خان:(1/152،رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی و ادلتہ:(2/1037،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ: (2 /473 ،رشیدیہ)
وکذا فی حاشیہ الطحطاوی:(1/268،رشیدیہ)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/112، رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
5/4/2023/14/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر: 193

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔