سوال

قبرکی اونچائی زمین سے کتنی ہو؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

قبرکی اونچائی زمین سے ایک بالشت اونچی ہونا چاہیے،اگرقبرسے نکالی گئی مٹی بچی ہوئی ہے تواس کو ڈالنے سے تھوڑی سی اونچی ہو جائے تو اس کی گنجائش ہے۔

لما فی بدائع الصنائع: (2 /65 ،رشیدیة )
ثم جعل التسنیم فی وسطہ ومقدارالتسنیم ان یکون مرتفعا من الارض قدر شبر او اکثر قلیلا
وفی البنایة: (3 /301 ،رشیدیة )
 ویسنم القبر من التسنیم وتسنیم القبر رفعہ من الارض مقدارشبر او اکثر قلیلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفی قاضی خان قدرشبر،وفی المہذب شخص القبربقدرشبر
وکذافی الھندیة : (1 /166 ،رشیدیة ) وکذافی الشامیة: (3 / 169 ، رشیدیة)
وکذافی الھدایة: (1 /292 ،بشریٰ ) وکذافی مجمع الانھر: (1 /275 ،المنار )
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح: (611 ،قدیمی ) وکذافی خلاصة الفتاوی: (1 /226 ،رشیدیة )
وکذافی : حاشیة الطحطاوی علی الدرالمختار (1 /281 ،رشیدیة ) وکذافی فتح القدیر: (2 /148 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/4/9/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:60

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔