لائبریری (Digital-Library) الحمدللہ جامعہ میں لاکھوں روپے مالیت کی خوبصورت،وسیع اور مثالی لائبریری موجود ھے ، جس میں لاکھوں روپے مالیت کی مختلف علوم و فنون پر کتب کا موجود ہے اور ضرورت کے حساب سے اس میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔