سوال

مسجدکی قبلہ والی دیوارمیں پھول بوٹے،نقش ونگاراورمختلف رنگ کرناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ایسےپھول بوٹےاورنقش ونگاروغیرہ بناناجونمازی کی توجہ میں خلل ڈالیں،مکروہ ہے۔

لمافی الشامیة:(9 /636 ،دارالمعرفة)
قولہ (کمافی نقش المسجد) ای ماخلامحرابہ: ای بالجص وماءالذھب لامن مال الوقف وضمن متولیہ لوفعل،الااذافعل الواقف مثلہ کمامرقبیل الوتروالنوافل وکرہ بعضھم نقش حائط القبلۃ
وفی الفتاوی الھندیة:(5/319،رشیدیہ)
“وکرہ بعض مشایخناالنقوش علی المحراب وحائط القبلۃلان ذلک یشغل قلب المصلی۔ “
وکذافی بدائع الصنائع :(4/304،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق:(5/420،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/65،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(37/203،علوم اسلامیہ)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(18/61،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/4،داراحیاءالتراث العربی)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/168،امدادیہ)
وکذافی النھرالفائق:(1/289،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
20/3/1443/2021/1/27
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:91

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔