سوال

مسجدکےخادم کومسجدکےپیسوں سےتنخواہ دیناکیساہے؟

جواب

الجواب حامدا ومصلیا

جائزہے۔

لمافی الفتاوی البزازیةعلی ھامش الھندیة:(6/272،رشیدیة)
“المتولی ……ولواستاجرلکنس المسجدوفتحہ واغلاقہ بمال المسجدیجوز.”
وفی الھندیة:(2/461،رشیدیة)
“وللمتولی ان یستأجرمن یخدم المسجدیکنسہ ونحوذلک بأجرمثلہ اوزیادۃیتغابن فیھا․”
وکذافی الفتاوی الخانیةعلی ھامش الھندیة:(3/293،292،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(8/171،فاروقیة)
وکذافی فتح القدیر:(6/223،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
17-08-1443/2022-03-21
جلد نمبر :27 فتوی نمبر :57

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔