سوال

منی اور مذی میں کیا فرق ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

منی گاڑھی ہوتی ہے اس کے نکلنے کے بعد شہوت ختم ہوجاتی ہے جب کہ مذی پتلی ہوتی ہے اور اس کے نکلنے سے شہوت ختم نہیں ہوتی۔

لما فی الھدایہ: (1 /74 ،بشریٰ )
والمنی:خاثر ابیض ینکسر منہ الذکروالمذی:رقیق یضرب الی البیاض،یخرج عند ملاعبۃ الرجل اھلہ.
وفی الھندیہ: (1 /10 ،رشیدیہ )
ومنی الرجل خاثر ابیض رائحتہ کرائحۃ الطلع فیہ لزوجۃ ینکسر الذکر عند خروجہ ومنی المراۃ رقیق اصفر والمذی رقیق یضرب الی البیاض یبدوخرجہ عندالملاعبۃ مع اھلہ
وکذافی التاتارخانیہ: (1 /282 ،فاروقیہ ) وکذافی فتح القدیر: (1 /65 ،رشیدیہ )
وکذافی البحرالرائق: (1 /102 ،رشیدیہ ) وکذافی بدائع الصنائع: (1 /149 ،رشیدیہ )
وکذافی البنایہ: (1 /291 ،رشیدیہ ) وکذافی المحیط البرھانی: (1 /229 ،دار احیاء )
وکذا فی الجوھرة النیرہ: (1 /43 ،قدیمی کتب خانہ )

 

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/11/13/17/4/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:75

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔