سوال

موزے کے اوپر پائے تابے پہنے ہوں تو کیا ان پر مسح کرنا جائز ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

پائے تا بے(جرموق) پر مسح اس وقت جائز ہوگا جب ان کو حدث لاحق ہونے اور موزوں پر مسح کرنے سے پہلے پہنا ہو۔

لمافی  الفتاوی الھندیۃ:(1/32،رشیدیہ)

“وان لبسھما قبل ان یحدث جاز المسح علیھما.”

وفی  الفتاوی الخانیۃ علی ھا مش الھندیۃ:(1/52،رشیدیہ)

” وان لبس الجرموق قبل ان یحدث ویمسح جاز المسح علی الجرموقین عندنا .”

وکذافی  البحر الرائق:(1/313،رشیدیہ)                   وکذافی بدائع الصنائع:(1/85،رشیدیہ)

وکذا فی  التنویر مع شرحہ: (1/268،سعید)    وکذا فی  التاتارخانیۃ:(1/408،فاروقیہ)

وکذافی الشامیۃ: (1/268،سعید)          وکذا فی الفتاوی السراجیۃ:(45،زمزم)

واللہ اعلم بالصواب

عبدالخالق عفا اللہ عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

17 شوال المکرم1441، 9جون 2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔