سوال

میت کو غسل دیتے وقت مکمل غسل تک ہاتھ پرلفافہ پہننا ضروری ہے یاصرف ستر کو ہاتھ لگاتے وقت لفافہ پہننا ضروری ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

صرف ستر کو ہاتھ لگاتے وقت ہاتھ پر دستانہ وغیرہ پہننا ضروری ہےنہ کے پورے غسل میں ،لیکن اگر پورے غسل میں لفافہ پہن لے توبھی کوئی حرج نہیں ہے۔

لمافی المحیط البرھانی:(3/45،ادارة القراٰن)
ویلف الغاسل علی یدیہ خرقۃویغسل السوأۃ،لأن مس العورۃ حرام کالنظر،فیجعل علی یدیہ خرقۃ لیصیر حائلا بینہ وبین العورۃ
وکذافی الھندیة:(1/158،رشیدیہ)
وصورۃ استنجائہ أن یلف الغاسل علی یدیہ خرقۃ ویغسل السوأۃ لان مس العورۃ حرام کالنظر الیھا …………و لا ینظر الرجل الی فخذ الرجل عند الغسل وکذا المرأۃ لاتنظر الی فخذ المرأۃ
وکذافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(214،البشری)
وکذافی الفقہ الاسلام،ی وادلتہ:(2/1493،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(2/25،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/301،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(3/5،فاروقیہ)
وکذافی التنویر مع الدر:(3/101،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/264،المنار)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
3،7،1443/2022،2،5
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:124

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔