سوال

میراآپریشن ہواہے میرے سینے پرپٹی بندھی ہوئی ہے،مجھ پرغسل فرض ہواہے تومجھے کیاکرنا چاہیے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اگرپٹی والے حصہ کے علاوہ باقی جسم کاغسل ممکن ہے تو غسل کرلیں اورپٹی پرمسح کرلیں وگرنہ تیمم کرلیں۔

لما فی البحرالرائق: (1 /322 ،رشیدیة )
والمسح علی الجبیرۃ وخرقۃ القرحۃ کالغسل)وھذااصح وعلیہ الفتوی لان المسح علی الجبیرۃ کالغسل لما تحتھاووظیفۃ ھذاالعضوالغسل عندالامکان والمسح علی الجبیرۃ عندعدمہ کالتیمم
وفی الھندیة: (1 / 28 ،رشیدیة )
ولوکان یجد الماء الاانہ مریض یخاف ان استعمل الماء اشتد مرضہ اوابطابرؤہ یتیمم لافرق بین ان یشتد بالتحرک کالمشتکی من العرق المدنی والمبطون اوبالاستعمال کالجدری
وکذافی الشامیة: (1 /278 ،ایچ،ایم،سعید) وکذافی بدائع الصنائع: (1 /90 ،رشیدیة )
وکذا فی الھندیة: (1 /35 ،رشیدیة ) وکذافی التاتارخانیة: (1 /424 ،فاروقیة )
وکذافی التجرید: (1 /340 ،محمودیة ) وکذافی اعلاءالسنن: (1 /349 ،ادارة القرآن )
وکذافی التاتارخانیة: (1 /425 ،فاروقیة ) وکذافی الشامیة: (1 / 440 ،بیروت )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/02/28/7/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:105

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔