سوال

میرا بہنوئی فوت ہوگیا ہے اور وہ مقروض بھی تھا تو کیا اب میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتا ہوں جبکہ وہ زکوۃ کی مستحق بھی ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

بہن کو دینا جائز بلکہ افضل ہے۔

لما فی البحرالرائق: (2 /425 ،رشیدیہ)
وقید بأصلہ وفروعہ لأن من سواھم من القرابۃ یجوز الدفع لھم وھو اولی لمافیہ من الصلۃ مع الصدقۃ کالإخوۃ والأخوات والأعمام والعمات والأخوال والخالات الفقراء
وفی الشامیہ: (3 /344 ،رشیدیہ)
وقید بالولادلجوازہ لبقیۃ الأقارب کالاخوۃ والأعمام والأخوال الفقراءبل اولی لانہ صلۃ وصدقۃ
وکذا فی البدائع:(2/162،رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر: ( 2/ 275 ، رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (3 /220 ،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/219،بیروت)
وکذا فی الجوہرة النیرة:(1/320،قدیمی)
وکذا فی حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح:( 721،قدیمی)

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9/4/2023/18/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:7

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔