سوال

میں ایک دفعہ نمازپڑھارہاتھادرمیان میں یادآیاکہ میراوضونہیں ہے میں نے نمازتوڑدی وضوکیاپھرآیااب آیاتکبیردوبارہ کہنی پڑے گی یاپہلی پراکتفاء کریں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

پہلی تکبیرکافی ہے دوبارہ کہنے کی ضرورت نہیں۔

لما فی الھندیة: (1 /53 ،رشیدیة )
حضرالامام بعد اقامۃ المؤذن بساعۃ اوصلی سنۃ الفجربعدھالایجب اقامتھا
وفی الدرالمختار: (1 / 400 ،سعید )
صلی السنۃ بعدالاقامۃ اوحضرالامام بعدھالایعیدھا
وکذافی بدائع الصنائع: (1 / 374 ، رشیدیة)
وکذافی مجمع الانھر: (1 /118 ،المنار )
وکذافی فتح القدیر: (1 /258 ،رشیدیة )
وکذافی الشامیة: (1 / 400 ،سعید )
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی الدر: (1 /187 ،رشیدیة )
وکذافی فی الفقہ الاسلامی: (1 /720 ،رشیدیة )
وکذا فی التاتارخانیة: (2 /144 ،فاروقیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/03/23/1/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:167

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔