سوال

میں نے قسم کا کفارہ ادا کرنا تھا تو میں نے کھانا پکوا کر محلے کے لوگوں کو بلوا کر کھانا کھلادیا،تواس طرح میری قسم کاکفارہ اداہوگیایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسؤلہ میں محلے والے اگر مستحق زکوۃ ہیں تو کفارہ قسم ادا ہوگیا،ورنہ دوبارہ مستحق لوگوں کو کھلانا پڑے گا۔

لما فی القرآن الکریم:(المائدہ،89)
فَکَفَّارَتُہٗ اِطْعَامُ عَشَرَۃِمَسٰکِیْنَ مِنْ اَوْسَطِ مَاتُطْعِمُوْنَ اَھْلِیْکُمْ اَوْکِسْوَتُھُمْ
وفی تنویرالابصار مع الدرالمختار: (5 /523 ،رشیدیہ)
وکفارتہ)ھذہ اضافۃ للشرط لان السبب عندنا الحنث(تحریر رقبۃأوإطعام عشرۃ مساکین)کمامر فی الظھار۔۔۔۔۔
وکذا فی الھدایة:(2/460، رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الحنفی:(2/343،طارق)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (6 /300 ،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(6/367،بیروت)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9/4/2023/18/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:12

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔