سوال

ٹھیکہ پر لی گئی زمین کا عشر کل پیداوار سے نکالا جائے گا؟یا اس کے اخراجات مثلاً، ٹھیکہ وغیرہ منہاکر کے پھر عشر نکالا جائے گا؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

زمین ٹھیکہ پر ہو یا اپنی ملکیت میں،کل پیداوار سے عشر نکالا جائے گا۔

لما فی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/366،الطارق)
“ویتعلق الواجب بعین المحصول کما قلنا بلا إخراج بذر وأجرۃ العمال وکلف الزرع.”
وفی المحیط البرہانی:(3/290،إدارة القران)
یوخذ العشر من جمیع ما أخرجتہ الأرض ولا یحتسب لصاحبہا ما أنفق علی الغلۃ من سقی أو عمارۃ أو أجرۃ حافظ أو أجرۃ العمال ولا نفقۃ البقر
وکذا فی الفتاوی الشامیة:(3/317،رشیدیة)
وکذا فی الفتاوی الہندیة:(1/178،رشیدیة)
وکذا فی فتح القدیر:(2/257،رشیدیة)
وکذا فی مجمع الأنہر علی ہامش ملتقی الأبحر:(1/320،المنار)
وکذا فی الدر المنتقی شرح ملتقی الأبحر علی ہامشہ:(1/320،المنار)
وکذا فی ملتقی الأبحر:(1/319،المنار)
وکذا فی البحر الرائق:(2/416،رشیدیة)

واللہ تعالی اعلم بالصواب وعلمہ اتمّ
کتبہ:محمد نوید بن اللہ بخش عفی عنہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
22/06/1443/2022/01/26
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:88

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔