سوال

پکی اینٹوں کی قبر بنانا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

پکی اینٹوں سے قبر بنانا جائز نہیں، البتہ اگر زمین نرم ہو یا قبر کے گر جانے کا اندیشہ ہو اور پکی اینٹوں کے بغیر گزارہ نہ ہوتو پھر اس کی گنجائش ہے۔

لمافی بدائع الصنائع:(2/61،رشیدیہ)
الآجر والخشب للعمران ولان الآجر مما یستعمل للزینۃ ولاحاجۃ الیھا للمیت ولانہ مما مستہ النار فیکرہ ان یجعل علی المیت تفاؤلا کما یکرہ ان یتبع قبرہ بنار تفاؤلا، وکان الشیخ الامام ابوبکر محمد بن الفضل البخاری یقول لابأس بالآجر فی دیارنا لرخاوۃ الاراضی ۔
وفی الموسو عة الفقہیة:(21/14،علوم اسلامیہ)
یکرہ وضع الآجر المطبوخ الا اذا کانت الارض رخوۃ لانھا تستعمل للزینۃ ولاحاجۃ للمیت الیھا ولانہ مما مستہ النار
وکذافی الشامیة:(3/167،رشیدیہ)
وکذافی الھدایة:(1/292،بشری)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1551،رشیدیہ)
وکذافی البحر الرائق:(2/340،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/166،رشیدیہ)
وکذافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(222 ،بشری)
وکذافی المحیط البرہانی:(3/92،ادارة القران)

واللہ اعلم بالصواب
محمداحسن ابراہیم غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
24،8،1443/2022،3،28
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:89

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔