سوال

پہاڑوں کے پھل دار درختوں مثلا اخروٹ،چلغوزہ اور بیر وغیرہ پر عشر ہو گا یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

عشر واجب ہوگا۔

لما فی الھندیہ:(1/186،رشیدیہ)
ویجب فی الجوز واللوزوالکمون والکزبرہ ،ھکذا فی المضمرات.(ثم ذکربعدسطر)وما یجمع من ثمار الاشجارالتی لیست بمملوکہ کاشجارالجبال یجب فیہاالعشرکذا فی الظھیریہ
وفی التنویر وشرحہ:(3/ 313،رشیدیہ)
وکذا) یجب العشر (فی ثمرۃجبل،اومفازۃان حماہ الامام) لانہ مال
مقصود
وکذافی الولوالجیہ:(1/200، حرمین) وکذافی کتاب الفقہ:(1/523،حقانیہ)
وکذا فی البحر الرائق:(2/414،رشیدیہ) وکذا فی المبسوط:(3/3،دارالمعرفہ)
وکذا فی خلاصہ الفتاوی:(1/247،رشیدیہ) وکذافی البدائع:(2/181،رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر:(2/255،رشیدیہ) وکذافی التاتارخانیہ:(3/276،فاروقیہ)

واللہ اعلم بالصواب
اسدالرحمن عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
14/4/1442/2020/11/30
جلد نمبر:21 فتوی نمبر:186

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔