الجواب حامداً ومصلیاً
چوتھے کلمے کے مذکورہ الفاظ احادیث مبارکہ میں ہمیں نہیں ملے۔
پانچواں کلمہ اَلّٰلھَمَّ اَنتَ رَبِّی۔۔۔۔۔الخ یہ تو مکمل طورپرحدیث سے ثابت ہے لیکن اَستَغفِراللہَ رَبِّی۔۔۔۔الخیہ مکمل طورپراحادیث میں نہیں اس کلمے کے تھوڑے الفاظ ملتے ہیں۔
یادرہے چھ کلمے جوعلماء نے ذکرکیےہیں یہ عوام کی آسانی کے لیے بطوردعاواقرارکےذکر کیے ہیں جن سے ایک عام آدمی دین کی بہت ساری ضروری باتوں کازبان اوردل سے اقراروتصدیق کرلیتاہے احادیث میں ان کابالترتیب ہونا ضروری نہیں۔
لما فی فی البخاری: (2 /460 ،رحمانیة )
قال ابوھریرۃ سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول واللہ انی لاستغفراللہ واتوب الیہ فی الیوم اکثرمن سبعین مرۃ
وفی سنن الترمذی: (789 ،بیروت )
عن سالم بن عبداللہ بن عمر فحدثنی عن ابیہ عن جدہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال:من دخل السوق فقال لاالہ الااللہ ووحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد یحیی ویمیت وھو حی لایموت بیدہ الخیر وھوعلی کل شیئ قدیر کتب اللہ لہ الف حسنۃ ومحی عنہ الف سیئۃ ورفع لہ الف درجۃ
وکذافی البخاری: (2 /474 ،رحمانیة ) وکذافی فی البخاری: (2 /474 ،رحمانیة )
وکذافی سنن الترمذی: (798 ،بیروت ) وکذافی مصنف عبدالرزاق: (2 /235 ،بیروت )
وکذافی مصنف عبدالرزاق: (2 /238 ،بیروت ) وکذافی مصنف ابن ابی شیبة: (6 /37 ،بیروت )
وکذافی مصنف ابن ابی شیبة: (6 /57 ،بیروت ) وکذا فی مصنف ابن ابی شیبة: (6 /57 ،بیروت )
واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/2/13/21/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:33