سوال

کمال احمد نسرین سے شادی کرنا چاہتا ہے،لیکن اسے معلوم ہے کہ اسکے نانا نے،نسرین کی ماں سے زنا کیا ہوا ہے تو کیا اب ان دونوں کا نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں :کمال احمد ،نسرین سے شادی کر سکتا ہے۔

لما فی ردالمحتار: ( 4/ 113،رشییدیہ )
ویحل لاصول الزانی وفروعہ أصول المزنی بھا وفروعھا
وفی مجمع االانھر: ( 1/ 481، المنار)
والزنا یوجب حرمۃ المصاھرۃ)حتی لو زنا بامرأۃ حرمت علیہ اصولھا وفروعھا،وحرمت المزنیۃ علی اصولہ وفروعہ ولا تحرم اصولھا وفروعھا علی ابن الواطئ وأبیہ کما فی المخیط للسرخسی
وکذافی الھدایہ : ( 2/ 13 ، بشری)
وکذافی النھر الفائق: (2 /193،قدیمی کتب خانہ)
وکذا فی فتح القدیر: (3 /210 ،رشیدیہ )
وکذا فی البنایہ: (4 /526،رشیدیہ )
وکذا فی الھندیہ: (1/274،رشیدیہ )
وکذا فی التاتارخانیہ: (4 /49 ،فاروقیہ)
وکذا فی المبسوط: 4(/204 ،دارالمعرفہ)
وکذا فی بدائع الصنائع: (2/535،رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ حفظہ اللہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9/3/1444/ 6 /11/ 2022
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:93

 

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔