سوال

کیا پکی اینٹ پے تیمم ہو جائےگا ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہو جائےگا۔

لما فی المحیط البرھانی: (1 /309 ،دارأحیاءتراث)
ویجوزالتیمم بالآجرمدقوقاًوغیرمدقوقافی قول أبی حنیفۃرحمہ اللہ تعالیٰ
وفی المبسوط: (1 /109 ،دارالمعرفة )
فیجوزالتیمم بھماوالاجرکذلک لأنہ طین مستحجرفھوکالحجرالاصلی والتیمم بالحجریجوزفی قول أبی حنیفۃومحمد رحمھمااللہ تعالیٰ وان لم یکن علیہ غبار
وکذافی فتح القدیر: (1 /132 ،رشیدیہ )
وکذا فی تنویرالابصارمع الدرالمختار: ( 1/ 451 ، رشیدیہ)
وکذا فی البحرالرائق: (1 /258 ، رشیدیہ)
وکذا فی غنیةالمتملی: ( 78، رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (1 /375 ،فاروقیہ )
وکذا فی الھندیة: ( 1/ 26، رشیدیہ)
وکذا فی فتاوی قاضی خان: ( 1/ 61، رشیدیہ )
وکذا فی بدائع الصنائع: (1 /182 ، رشیدیہ )

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/12/2022/6/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:55

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔