سوال

گردن کےاوپرسےجانورکوذبح کیاجائےتوجانورحلال ہوگایاحرام؟اس کاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جانورکےمرنےسےپہلےچاررگوں (سانس کی،خوراک اوردوخون کی)میں سےتین کٹ جائیں توجانورحلال ہوگا،ورنہ نہیں اورجانورکواس ظالمانہ طریقےپرذبح کرناسخت ناجائزاورگناہ ہے۔

لمافی الہندیة:(5/287،رشیدیہ)
والعروق التی تقطع فی الزکاۃاربعۃ:الحلقوم وھومجرالنفس ،والمری وھومجرالطعام،والودجان(وبعداسطر)واذاذبح الشاۃ من قبل القفافان قطع الاکثرمن ھذہ الاشیاءقبل ان تموت حلت،وان ماتت قبل قطع الاکثرمن ھذہ الاشیاءلاتحل، ویکرہ ھذاالفعل لانہ خلاف السنۃ،وفیہ زیادۃایلام
وفی الفقہ الحنفی:(5/177،الطارق)
“وذبحھامن قفاہاان بقیت حیۃحتی تقطع العروق،والالم تحل لموتھابلاذکاۃ،وکرہ کل تعذیب بلافائدۃ ۔”
وکذافی الفقہ الاسلامی:(4/2767،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیہ:(380،زمزم)
وکذافی البدائع:(4/158،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرہانی:(8/449،ادارةالقرآن)
وکذافی البحرالرائق:(8/311،رشیدیہ)
وکذافی المجمع الانہر:(4/159،المنار)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
11/7/1443/2022/2/13
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:169

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔