سوال

ہمارے کھیتوں میں مختلف قسم کے درخت لگے ہوئے ہیں ،ان سے گوند وغیرہ نکلتا ہے آیا اس گوند پر بھی عشر واجب ہو گا؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیا

اگر ان درختوں کو گوند کے حصول کے لیے نہیں لگایا گیا تو اس پر عشر واجب نہ ہو گا۔

لما فی الھندیہ:(1/186،رشیدیہ)
ولا عشر فيما هو تابع للأرض كالنخل والأشجار وكل ما يخرج من الشجر كالصمغ والقطران؛ لأنه لا يقصد به الاستغلال
وکذافی التنویر وشرحہ:(3/315،رشیدیہ)
إلا فيهما) لا يقصد به استغلال الأرض (نحو حطب وقصب) فارسي (وحشيش) وتبن وسعف وصمغ وقطران وخطمي وأشنان
وفی البحر الرائق:(2/415،رشیدیہ)
وكذا كل ما يخرج من الشجر كالصمغ والقطران؛ لأنه لا يقصد به الاستغلال
وکذا فی التتارخانیہ:(3/275،فاروقیہ)
وکذا فی فتح القدیر:(2/248،رشیدیہ)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/523،حقانیہ)
وکذا فی مجمع الانہر:(1/319،المنار)
وکذا فی النھر الفائق:(1/454،قدیمی)
وکذا فی الجوھرة النیرة:(1/307،قدیمی)
وکذا فی خلاصة الفتاوی:(1/247،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
اسدالرحمن عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
3/6/1442/2021/1/17
جلد نمبر: 22 فتوی نمبر: 180

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔