سوال

ہوٹلوں میں رائج کھاناکھانےکےبوفےسسٹم کاشرعی حکم کیاہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

بوفےسسٹم میں کھاناکھانادرست ہے۔

لما فی بدائع الصنائع: (4 /355 ،رشیدیہ )
ومنھا:أن یکون المبیع معلوماوثمنہ معلوماًعلماًیمنع من المنازعۃ، فان کان أحدھمامجھولاً جھالۃمفضیۃﺇلی المنازعۃفسدالبیع ، وﺇن کان مجھولاجھالۃلاتفضیﺇلی المنازعۃلایفسد
وفی الھندیہ: (4 / 411 ، رشیدیہ )
فان کان مجھولاجھالۃمفضیۃالی المنازعۃیمنع صحۃالعقدوالافلا
وکذافی فیض الباری : (3 /535 ، رشیدیہ)
وکذا فی البحرالرئق: ( 8/ 65، رشیدیہ)
وکذا فی الھدایة: (3 /21 ،رحمانیہ )
وکذا فی فتح القدیر: ( 6/ 240، رشیدیہ )
وکذا فی البنایة: (7/ 28، رشیدیہ)
وکذا فی حاشیہ مختصرالقدوری: (302، البشریٰ)
وکذا فی الشامیہ: ( 9/ 90 ، رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/12/2022/11/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:92

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔