سوال

داڑھی کو کالے خضاب کے علاوہ خضاب لگانا افضل ہے یا سفید چھوڑ دینا افضل ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

زیادہ پسندیدہ عمل توخضاب لگانا ہی ہے۔

لمافی صحیح المسلم : (2 0/207 ، رحمانیة)
عن جابر بن عبد اللہ قال اُتی بابی قحافۃ یوم فتح مکۃ ورأسہ ولحیتہ کالثغامۃ بیاضاً فقال رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیِّرواھذا بشئ واجتنبوا السواد
وفی الھندیة: (05/359  ،رشیدیة )
 اتفق المشایخ رحمھم اللہ تعالیٰ ان الخضاب فی حق الرجال بالحمرۃ سنۃ وانہ من سیماء المسلمین
وفی تکملة فتح الملھم: (04/148،دارالعلوم )
قولہ غیِّروا ھذا بشئ ای بشئ من خضاب الحناء وغیرہ وبھذا ثبت جواز تغییر الشیب بالحمرۃ کالحناء بل استحبابہ
وکذافی السنن لابی داود: (02 /225  ،رحمانیة )
وکذافی الموسوعة الفقھیة: (02 /279  ،علوم اسلامیة )
 وکذافی الفقہ الاسلامی: (04 /2680  ،رشیدیة )
 وکذافی ردالمحتار: (06 /422  ،ایچ ایم سعید )
 وکذافی الدر المختار: (06 /422  ،ایچ ایم سعید)
وکذا فی کنز العمال:(06/283،رحمانیة)

واللہ اعلم بالصواب

ابومحمدتنویرحسین عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

24/06/1445/7/1/2024

جلدنمبر:31 فتوی نمبر :86

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔