سوال

امام نے سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کیا تو نماز ہو گئی یا لوٹانا ضروری ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نماز ہو گئی۔

لمافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1123،رشیدیہ)
“ولو سجد قبل السلام اجزءہ ولایعید.”
وفی الفتاوی السراجیہ:(87،زم زم)
“یسجد سجدتین للسھو بعد السلام، ولو سجد .”
وکذافی الدر المختار:(2/78،سعید)
“ولو سجد قبل السلام جاز وکرہ تنزیھا۔”
وکذا فی المحیط البرھانی:(2/307،دار احیاء)
وکذا للباب فی شرح الکتاب(102،قدیمی)
وکذا فی البحرالرائق:(2/163،رشیدیہ)
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/415،رشیدیہ)
وکذافی الفتا وی الھندیۃ:(1/37،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
عبد الخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
یکم ربیع الثانی1441، 28نومبر2019

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔