سوال

مسافر امام ظہر کی نمازمیں دورکعات کے بعد کھڑا ہو گیا یعنی وہ بھو ل کرچا ر پڑ ھا نے لگا مقتد ی سا رے مسا فر ہیں انھیں کیا کرنا چاہیے؟

جواب

الجواب باسم ملہم الصواب

صورت مسئولہ میں مقتد ی امام کا انتظا رکریں اسے سبحا ن اللہ کہہ کر یا د دلا نے کی کو شش کر یں اگر وہ تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے پہلے لو ٹ آ ئے تو مقتدی اس کی اتباع کر یں اگر وہ سجدہ کر لے تو مقتدی سلا م پھیر د یں۔

ولما فی حا شیة الطحطا وی : ( 470 ، قد یمی کتب )
(وان قعد )الجلو س (الا خیر) قدر التشھد (ثم قام) … فا لصحیح ان القوم لا یتبعو نہ لانہ لا اتباع فی البدعۃ وینتظرونہ قعودا فان عاد قبل تقیید الز ئدۃ بسجدۃ اتبعو ہ فی السلام (فان سجدد) سلموا فی الحال۔
وفی الھند یہ : (1 /90 ، رشیدیہ)
“فان لم یقید الخا مسۃ بالسجد ۃ وعاد وسلم سلم المقتد ی معہ وان قید الخامسۃ بالسجدۃ سلم المقتدی ۔ “
وکذا فی الشا میة :(2/87، سعید)
وکذافی حاشیة اللکنوی علی الھدا یة:(1/166 ، المیزان)
وکذا فی البحر الرائق:(2/184، رشیدیہ)
وکذافی الفتا وی التا تا ر خا نیة:( 2/405 ، فارو قیہ)
وکذا فی فتح القد یر:(1/528، رشید یہ)
وکذافی مجمع الا نھر:(1/224، المنار)
وکذافی حاشة الشلبی علی تبیین الحقائق:(1/197، امدادیہ)
وکذافی خلا صة الفتا وی:( 1/178،179،رشیدیہ)

واللہ تعالی اعلم با لصواب
ایثارالقا سمی غفر لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
1/5/1440 ، 2019/1/8
جلد نمبر :17 فتوی نمبر :92

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔