سوال

! پارک میں دوران واک دیکھ کر قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز ہے۔

لما فی الفتاوی التاتارخانية: (18/48، فاروقیہ)
“و سئل ابو الفضل عمن قرا القرآن ماشیا ھل تجوز؟ فقال: نعم.”
وفی الفقہ الاسلامی و ادلتہ: (2/1099، رشیدیہ)
و لا باس بقراءۃ القرآن و ھو مش فی الطریق، و الانسان مضطجع او جالس او راکب، بدلیل ما ثبت عن جماعۃ من السلف قراءۃ الکھف و غیرھا فی الطریق.
وکذافی احیاء علوم الدین: (1/275، دار المعرفہ)
وکذا فی الموسوعة الفقهية: (13/252، علوم اسلامیہ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدعلیم اللہ غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
21/9/1440، 2019/5/27
جلد نمبر:19 فتوی نمبر:74

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔