سوال

جمعہ کی اذان اول اوراذان ثانی کس جگہ دی جائیں؟ مسجد کے اندر یا مسجد سے باہر؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جمعہ کی پہلی اذان تو عام اذانوں کی طرح ایسی جگہ دی جائے جو مسجد میں داخل نہ ہو اور دوسری اذان مسجد میں خطیب کے سامنے دی جائے۔

لمافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(97،بشری)
یستحب ان یوذن علی مکان عال خارج المسجد و یکرہ تنزیھا التاذین فی المسجد الا الاذان الثانی للجمعۃ فانہ یؤذن فی المسجد یدی الخطیب
وفی الموسوعة الفقہیة:(2/363،علوم اسلامیہ)
للجمعۃ اذانان اولھما عنددخول الوقت وھو الذی یؤتی بہ من خارج المسجد علی المئذنۃ ونحوھا والثانی وھو الذی یؤتی بہ اذا صعد الامام علی المنبر و یکون داخل المسجد بین یدی الخطیب
وکذافی الھندیة:(1/149،رشیدیہ)
وکذافی غنیة المتملی:(561،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیہ:(56،زمزم)
وکذافی الخانیة علی ھامش الھندیة:(1/78،رشیدیہ)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(197،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمداحسن ابراہیم غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
19،5،1443/2021،12،24
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:43

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔