الجواب حامداًومصلیاً
کتب حدیث میں ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ تو مذکور نہیں،البتہ پاؤں کے ناخن کاٹنے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ دائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی سے انگوٹھے تک اور پھر بائیں پاؤں کےانگوٹھے سے چھوٹی انگلی تک کاٹنے چاہییں۔
لمافی فتح الملھم:(2 /332 ،دار العلوم)
” یبدا فی الرجلین بخنصر الیمنی الی الابھام ، وفی الیسری بابھامھا الی الخنصر۔ “
وفی الھندیہ:(5/358،رشیدیہ)
” فی الرجل یبدا بخنصر الیمنی و یختم بخنصر الیسری۔”
وکذافی فتح الباری:(10/423،قدیمی)
وکذافی الشامیة :(5/260،دار احیا ءالتراث)
وکذافی بذل المجھود:(17/42،قدیمی)
وکذافی مرقاةالمفاتیح :(8/209،التجاریة)
وکذافی مجمع الانھر:(4/226،المنار)
واللہ اعلم بالصواب
احسن ابراہیم غفر لہ و لوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
12/4/1443-2021/11/18
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:110