سوال

وقت سےپہلےاذان دےدی تواعادہ ضروری ہے کہ نہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

اعادہ ضروری ہے

لمافی بدائع الصنائع:(1/381،رشیدیہ)
وامابیان وقت الاذان والاقامۃفوقتھماماھووقت الصلوات المکتوبات،حتی لواذن قبل دخول الوقت لایجزئہ ویعیدہ ازا دخل الوقت فی الصلوات کلھا
وفی الھندیہ:(1/53،رشیدیہ)
تقدیم الاذان علی الوقت فی غیر الصبح لایجوزاتفاقاوکذافی الصبح عندابی حنیفۃومحمدرحمھمااللہ تعالی وان قدم یعادفی الوقت………وعلیہ الفتوی
وفی المبسوط:(1/134،دار المعرفة)
وفی البحرالرائق:(1/456،رشیدیہ)
وفی الفقہ الحنفی:(1/193،الطارق)
وفی مجمع الانھر:(1/113،المنار)
وفی تبیین الحقائق:(1/93،امدادیہ)
وفی الھدایہ:(1/90،المیزان)
وفی کتاب الفقہ:(1/270،حقانیہ)
وفی تنویر الابصار:(2/63،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ
دارالافتاءجامعةالحسن ساہیوال
21/2/1443-2021/9/29
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:57

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔