سوال

فجر کی نماز میں ہی سورج طلوع ہو جائے،تونماز ادا ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

صورت مسئولہ میں نمازفاسد ہوجائے گی۔

لمافی المبسوط:(1/152،دارالمعرفة)
“ولوطلعت الشمس وھو فی خلال الفجرفسدت صلاتہ عندنا.”
وفی بدائع الصنائع:(1/329،رشیدیہ)
وکذالایتصوراداءالفجر مع طلوع الشمس عندنا حتی لو طلعت الشمس وھوفی خلال الصلاۃتفسد صلاتہ عندنا
وفی الفتاوی التاتارخانیة:(2/19،فاروقیہ)
وفی المحیط البرھانی:(2/5،ادارةالقرآن)
وفی اعلاءالسنن:(5/8،ادارةالقران والعلوم الاسلامیہ)
وفی منحة الخالق:(1/436،رشیدیہ)
وفی کتاب الفقہ علی المذاھب الاربعة:(1/165،حقانیہ)
وفی الفقہ الحنفی فی ثوب الجدید:(1/187،الطارق)
وفی الرد المحتار:(2/41،رشیدیہ)
وفی شرح الوقایة:(1/149،امدادیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
24،2،1443/2021،10،2
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:59

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔