سوال

لفظ ”اللہ “بغیروضوکے لکھ سکتے ہیں اور اس کو چھو سکتے ہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

بغیر وضو لفظ اللہ لکھ اور چھو تو سکتے ہیں،لیکن احتیاط اس میں ہےکہ بغیر وضو لفظ اللہ نہ چھو اجائے۔

لمافی البحرالرائق:(1/350،رشیدیہ)
یکرہ مس کتب الاحادیث والفقہ للمحدث عندھماوعند ابی حنیفۃالاصح أنہ لایکرہ․․․․․․․ورخص المس بالید فی الکتب الشرعیۃالاالتفسیر
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/452،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(1/402،ادارۃالقراٰن)
وکذافی الھندیة:(1/39،رشیدیہ)
وکذافی الھدایة:(1/64،رشیدیہ)
وکذافی شرح الوقایة:(1/131،امدادیہ)
وکذا فی البحرالرائق:(1/351،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(1/122،الطارق)
وکذافی التنویر مع الدر:(1/536،رشیدیہ)
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/141،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ
دارالافتاء جامعۃالحسن ساہیوال
18،4،1443/2021،11،24
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:125

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔