سوال

ایک عورت کو ولادت کے بعد بتیس دن خون آیاپھر سفید پانی آنا شروع ہو گیاتواس کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامدا مصلیا

صورت مسئولہ میں بتیس دن تک نفاس ہے اس کے بعد طہر شروع ہو جائے گا۔

لما فی جامع الترمذی:(1/131،رحمانیہ)
وقد اجمع اھل العلم من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ والتابعین ومن بعد ھم علی ان النفساء تدع الصلاۃاربعین یوماالّا ان تری الطھر قبل ذلک فإنّھا تغتسل وتصلی
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/157،رشیدیہ)
وأماالکلام فی مقدارہ فأقلہ غیر مقدار بلاخلاف(بعد اسطر)وأمااکثرالنفاس فأربعون یوما عند اصحابنا
وکذا فی مجمع الانھر:(1/82،المنار)
وکذافی المختصر القدوری:(17،الخلیل)
وکذافی الھدایۃ:(1/67،رشیدیہ)
وکذافی التنویر مع الدر:(1/546،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/622،رشیدیہ)
کذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/146،الطارق)
وکذافی الھندیۃ:(1/37،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفر لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
28،4،1443/2021،12،4
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:158

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔