سوال

ایک آدمی نے نذر مانی کہ میرا فلاں کام ہو جائے تو میں 3دن مسجد میں اعتکاف کروں گا ۔اب وہ کس وقت مسجد میں جائے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جس دن اس نے اعتکاف کرنا ہے اس سے پہلے والے دن سورج غروب ہونے سے پہلے مسجد میں چلا جائے۔

لما فی الھندیة:(1/214،رشیدیہ)
فلو قال للہ علیّ أن اعتکف یومین یدخل المسجد قبل غروب الشمس ویمکث تلک اللیلۃ ویومھا واللیلۃ الثانیۃ ویومھا ویخرج بعد غروب الشمس وکذا فی الأیام الکثیرۃ یدخل قبل غروب الشمس ھکذا فی فتاویٰ قاضیخان
وکذا فی السراجیة:(173،زمزم پبلشرز)
إذا نذر اعتکاف لیلتین دخلت فیہ الأیام واللیالی فیدخل المسجد قبل غروب الشمس ویخرج بعد الغروب من الیوم الثانی
وکذا فی التاتارخانیة:(3/450،فاروقیہ)
وکذا فی خلاصة الفتاویٰ:(1/270،رشیدیہ)
وکذا فی الشامیة:(3/511،رشیدیہ)
وکذا فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(267،البشریٰ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1759،رشیدیہ)
وکذا فی بدائع الصنائع :(2/277،رشیدیہ)
وکذا فی المحیط البرھانی :(3/383،ادارة القرآن)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد انیس غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
16-8-1443/22-3-20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:33

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔