سوال

آج کل میت کودفن کرنےکےبعدجب قبربندکی جاتی ہےتوکچی اینٹ یالکڑیوں کی بجائےبجری اورسیمنٹ سےبنی ہوئی سلیپ رکھ کربندکی جاتی ہےپھراس کےاوپرمٹی ڈال دی جاتی ہےیہ پکی سلیپ استعمال کرناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جائزہے۔

لمافی الشامیةومتنہ:(3/167،رشیدیہ)
ویسوی اللبن علیہ والقصب لاالآجر) المطبوخ والخشب لوحولہ،امافوقہ فلایکرہ۔
قولہ:( لوحولہ الخ) قال فی الحلیۃ: وکرہواالآجروالواح الخشب۔ وقال الامام التمرتاشی: ھذااذاکان حول المیت، فلوفوقہ لایکرہ لانہ یکون عصمۃمن السبع ۔ وقال مشایخ بخاری: لایکرہ الآجرفی بلدتنا للحاجۃ الیہ لضعف الاراضی۔
وفی حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح:(1/610،قدیمی)
ولذاقال بعض مشایخنا: انمایکرہ الآجراذااریدبہ الزینۃامااذااریدبہ دفع اذی السباع،اوشیئ آخرلایکرہ۔
قولہ:( ولذاقال بعض مشایخنا) قال فی الخانیۃ: یکرہ الآجراذاکان ممایلی المیت امافیماوراءذلک فلابأس ۔
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/381،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقہیة:(21/14،علوم اسلامیہ)
وکذافی الخانیةعلی الھندیة:(1/194،رشیدیہ)
وکذافی التاتارخانیة:(3/68،فاروقیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/275،المنار)
وکذافی البحرالرائق:(2/340،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(2/61،رشیدیہ)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/222،البشری)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
8/9/1443/2022/4/10
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:124

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔