سوال

قربانی کاجانورذبح کیااوراس کےپیٹ سےبچہ نکل آیاتواس بچےکاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اگرزندہ نکلاتواس کوذبح کیاجائےگا۔

لمافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/417،البشریٰ)
“لوکانت الاضحیۃ حاملا : جازان یضحی بھا،فان خرج الجنین حیا یذبح ۔ “
وفی الشامیة:(9/534،رشیدیہ)
“قولہ:( قبل الذبح) فان خرج من بطنھاحیافالعامۃانہ یفعل بہ مایفعل بالام ۔ “
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(5/189،الطارق)
وکذافی الھندیة:(5/302،رشیدیہ)
وکذافی السراجیة:(1/379،زمزم)
وکذافی الخانیة علی ھامش الھندیة:(3/367،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق :(8/312،رشیدیہ)
وکذافی اللباب:(3/94،قدیمی)
وکذافی الھدایة:(4/438،رحمانیہ)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(5/97،علوم اسلامیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18/9/1443/2022/4/20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:173

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔