سوال

کھانےکےدوران سلام کرناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

مکروہ ہے۔

لمافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2685،رشیدیہ)
“ویکرہ السلام فی الحمام،وعلی من یأکل اویقاتل لاشتغالہ ۔ “
وفی البحرالرائق:(8/380،رشیدیہ)
“ویکرہ ان یسلم علی من ہوفی الخلاءولایردعلیہ السلام وکذاالآکل والقاری الخ ۔ “
وکذافی کتاب الفقہ:(2/51،حقانیہ پشاور)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(25/164،علوم اسلامیہ )
وکذافی الشامیة:(2/452،رشیدیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاطی علی الدر:(1/262،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18/9/1443/2022/4/20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:175

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔