سوال

گھاس سےاستنجاءکرناجائزہےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جائزنہیں۔

لمافی الفتاوی السراجیة:(1/42،زمزم)
“لایستنجی بالاشیاءالنجسۃولابالعظم ولابعلف الدواب ۔ “
وفی الشامیة:(1/605،رشیدیہ)
“قال فی “الحلیۃ”: واذاالنھی فی مطعوم الجن وعلف دوابھم ففی مطعوم الانس وعلف دوابھم بالاولی۔ “
وکذافی اللباب:(1/70،قدیمی)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/353،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/100،المنار)
وکذافی البحرالرائق:(1/421،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/103،رشیدیہ)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/84،البشریٰ)
وکذافی النھرالفائق:(1/154،قدیمی)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/78،امدادیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18/9/1443/2022/4/20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:174

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔