سوال

دھوکہ سےکسی کی رقم ہتھیاکرآگےصدقہ کرسکتےہیں؟جبکہ مالک موجودہو۔

جواب

الجواب حامداومصلیا

رقم مالک کوواپس کرناضروری ہے،صدقہ نہیں کرسکتے۔

لمافی سنن ابی داؤد:(2/341،رحمانیة)
عن عبداللہ بن السائب بن یزیدعن ابیہ عن جدہ :انہ سمع النبی ﷺیقول لایأخذن احدکم متاع اخیہ لاعباجادا،وقال سلیمان: لعباولاجدا،ومن اخذ عصااخیہ فلیردہا
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(3/209،الطارق)
“وحکم الغصب الاثم لمن علم انہ مال الغیر،وردالمغصوب ان کان قائما،وضمان قیمتہ ان کان ھالکاً ۔”
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(6/4800،رشیدیة)
“اتفق الفقہاءعلی انہ یجب رد العین المغصوبۃالی صاحبھاحال قیامہاووجودہابذاتھا۔”
وکذافی الجامع الترمذی:(1/90،رحمانیة)
وکذافی المحیط البرہانی:(8/205،ادارةالقرآن)
وکذافی سنن ابی داؤد:(2/146،رحمانیة)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(26/334،علوم اسلامیة)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(402،البشریٰ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
16/9/1443/2022/4/18
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:127

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔