سوال

اگر ایک آدمی نمازِ جمعہ کے لیے مسجد میں آئے اور با وضو نہ ہو اور ادھر جمعہ کا خطبہ ہو رہا ہوتو اس کو کیا کرنا چاہیے؟یا دورانِ خطبہ اگر کسی کا وضو جاتا رہے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟

جواب

الجواب حامداً وّمصلّیاً

وضو کرکے خطبہ کی طرف متوجہ ہو جانا چاہیے۔

لما فی المحیط البرھانی:(2/450،دار احیاءالتراث العربی بیروت)
ولو خطب والقوم حضور إلا أنهم محدثون، أو كانوا جنباً فذهبوا وتوضؤوا ثم رجعوا وصلى بهم الجمعة جاز
وکذافی التاتارخانیة:(2/526،فاروقی ،کوئٹہ)

واللہ سبحانہ و تعالیٰ اعلم بالصواب
اختر حسین فتح پوری عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
18/7/1442/2021/3/3
جلد نمبر:23 فتوی نمبر:113

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔