سوال

کرسمس ڈے کے موقع پر کاٹا جانے والا کیک مسلمان کے لیے کھانا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

مسلمان کے لیے کرسمس ڈے کا کیک کھانا درست نہیں ۔

لما فی التنویرمع الشرح :(10/520،رشیدیة)
والاعطاء باسم النیروز والمھرجان لا یجوز ای الھدایا باسم ھذین حرام وان قصد تعظیمہ کما یعظمہ المشرکون یکفر
وفی البزازیة علی ھامش الھندیة:(6/333،رشیدیة)
وما یھدی المجوس یوم النیروز من اطعمتھم الی الاشراف ومن کان لھم معرفۃ لا یحل اخذ ذلک علی وجہ الموافقۃ معھم وان اخذہ لا علی ذلک الوجہ لا باس بہ والاحتراز عنہ اسلم
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(42/261،علوم اسلامیہ)
وکذافی الھندیة:(5/347،رشیدیة)
وکذافی کنز الدقائق:(497،حقانیة)
وکذافی مجمع الانھر:(4/491،المنار)
وکذافی تبیین الحقائق:(6/228،امدادیہ)
وکذافی البحرا لرائق:(9/361،رشیدیة)
وکذافی الھندیة:(2/276،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
محمد طاہر غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
24/6/1442/2021/2/7
جلد نمبر:23 فتوی نمبر: 53

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔