سوال

میرے ایک دوست آسٹریلیا میں ہوتے ہیں تو وہاں کرسمس کی سیل لگتی ہے جبکہ یہ سیل دیگر ممالک میں بھی لگتی ہے،تو کیا اس سیل سے خریداری کرنا درست ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

کرسمس سیل سے خریداری درست ہے۔

لما فی الموسوعة الفقھیة: (7 /131،علوم اسلامیہ)
قال الجصاص من الحنفیۃ ان الذمیین فی المعاملات والتجارات کالبیوع وسائر التصرفات کالمسلمین
وفی فقہ البیوع:(1/166،معارف القرآن)
لا یشترط لصحۃ البیع اسلام المتعاقدین فیصح البیع والشراء من غیر مسلم سواء کان ذمیاً ام حربیاً او مستامناً
وکذافی کتاب الاصل:(5/207،بیروت)
وکذافی البزازیة علی ھامش الھندیة:(6/333،رشیدیہ)
وکذافی الدرالمختار:(10/520، رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(5/348، رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(2/276، رشیدیہ)
وکذافی کنز العمال:(9/11،رحمانیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد طاہر غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
3/3/2021/1442/7/18
جلد نمبر: 23 فتوی نمبر:128

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔