سوال

لکڑی کی جائے نمازجو کہ زمین سے تقریباً ایک فٹ اونچی ہوتی ہےاوراس کےچار پائے ہوتے ہیں،اس پر نماز پڑھنا کیساہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ایسی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے۔

لما فی التاتارخانیہ:(2/209،فاروقیہ)
ولا باس بالصلاۃ علی العجلۃ بان کانت موضوعۃ علی الارض لانھا بمنزلۃ السریر
وفی الفتاوی الھندیہ:(1/143،رشیدیہ)
وکذا لو رکز تحت المحمل خشبۃ حتی بقی قرارہ علی الارض لا علی الدابۃیکون بمنزلۃ الارض
وکذافی التنویر مع الشرح:(2/40،سعید)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/143،429،بیروت)
وکذافی التاتارخانیہ:(2/209،213،فاروقیہ)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/194،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/291،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1070،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد طاہر غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
27/12/2020/1442/5/11
جلد نمبر: 22 فتوی نمبر: 66

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔