سوال

اگر موزے کی زپ کھل جائے تو کیا مسح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

موزے کی زپ ٹخنوں کے نیچے سے اگرتین انگلیوں کے بقدر کھل جائے تو مسح ٹوٹ جائے گا۔

لما فی الفتاوی العالمکیریة:(1/34،رشیدیہ)
ومنھا)ان لایکون الخرق فی الخف کبیرا وھو مقدارثلاث اصابع الرجل اصغرھا وھو الصحیح،ویشترط ان یبدوقدر ثلاث اصابع بکمالھاوھو الاصح سواءکان الخرق فی باطن الخف او فی ظاھرھا او فی ناحیۃالعقب
وفی منیة المصلی:(37،مجیدیہ)
وکذالا یجوز المسح علی خف فیہ خرق کثیر یبین منہ مقدار ثلاث اصابع الرجل فان کان من ذالک جاز
وکذافی المختصر القدوری: (12،خلیل)
وکذا فی البحر الرائق:(1/304،رشیدیہ)
وکذافی المبسوط للسرخسی:(1/100،رشیدیہ)
وکذا فی کنزالدقائق:(11،حقانیہ)
وکذافی الھندیہ:(1/34،ایچ ایم سعید کمپنی)
وکذا فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(67،البشری)

واللہ اعلم بالصواب
محمد یاسر عرفات غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
24/7/1442/ 2021/3/9
جلد نمبر:23 فتوی نمبر:181

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔