سوال

دودھ پینے والے بچے یا بچی کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دودھ پینے والے بچے یا بچی کا پیشاب ناپاک ہے۔

لما فی البنایہ : (1 /400،رشیدیہ )
وبول الکبیر والصغیر سواء عند سائرالعلماء
وفی التنویرمع شرحہ: (1 /318،ایچ ،ایم سعید کمپنی )
وکذا کل ما خرج منہ موجبا لوضوء او غسل مغلظ (وبول غیر ماکول ولو من صغیرلم یطعم )الا بول الخفاش قال ابن عابدین:(قولہ لم یطعم )ای لم یا کل فلا بد من غسلہ
وفی البحرالرائق : (1 /398 ،رشیدیہ )
واراد بالبول کل بول سواء کان بول آدمی او غیرہ…فشمل بول الصغیر الذی لم یطعم
وفی آثار السنن : (1 /18،امدادیہ )
عن عائشۃ قالت اتی رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیہ ِوَسَلَّمَ بصبیّ فبال علی ثوبہ فدعا بماءفاتبعہ ایاہ
وکذافی الہندیہ:(1/46،رشیدیہ)
وکذا فی المحیط البرھانی:(1/364،دار احیاء)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/19،حقانیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/312،رشیدیہ)
وکذا فی المصنف لابن ابی شیبہ:(1/149،دارالکتب )
وکذا فی التاتارخانیہ:(1/306،فاروقیہ)
وکذا فی البدائع الصنائع:(1/196،رشیدیہ)
وکذا فی اعلاءالسنن:1/415،ادارةالقرآن

واللہ اعلم بالصواب
یاسر عرفات جھنگوی عفی عنہ
دارالافتاءجامعۃ الحسن ساہیوال
28/4/1442/2020/12/14
جلد نمبر:22 فتوی نمبر: 52

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔