الجواب حامداً ومصلیاً
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گدھےپر سواری کرنا احادیث سے ثابت ہے مگر یہ سنن زوائد میں سے ہےاور سنن زوائد پر عمل کرنے سے ثواب ملتا ہے اور نہ کرنے سے گناہ نہیں ملتا۔
لما فی شمائل ترمذی:(2/747،رحمانیہ)
عن انس بن مالک قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یعود المریض ویشھد الجنازۃ ویرکب الحمار ویجیب دعوۃالعبد
وفی الشامیة:(1/103،ایچ ایم سعید کمپنی)
فلا فرق بین النفل وسنن الزوائد من حیث الحکم لانہ لا یکرہ ترک کل منھما،وانما الفرق کون الاول من العبادات والثانی من العادات
وکذافی المواہب اللدنیة:(238،ادارہ تالیفات)
وکذا فی سبل الھدی والرشاد:(7/405،406،نعمانیہ)
وکذافی نیل الاوطار:(2/139،دار الباز)
وکذافی فیض الباری:(4/215،رشیدیہ)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یاسر عرفات غفر لہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
8/8/1442/2021/3/23
جلد نمبر: 24 فتوی نمبر: 103