سوال

کھیتوں میں جودرخت لگائے جاتے ہیں ان کی لکڑی پر عشر ادا کرنا ہو گا ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیا

اگر ان درختوں سے لکڑی کا حصول ہی مقصود ہو تو عشر واجب ہو گاورنہ نہیں۔

لما فی البدائع الصنائع:(2/ 178 ،رشیدیہ )
ان یکون الخارج من الارض مما یقصد بزراعتہ نماءالارض وتستغل الارض بہ عادۃ فلا عشر فی الحطب والحشیش القصب الفارسی
وفی البحرالرائق:(2/413 ،رشیدیہ )
وان یکون الخارج منھا مما یقصد بزراعتہ نماء الارض فلا عشر فی الحطب ونحوہ
وفی المحیط البرھانی:(3/271،دار احیاء تراث العربی)
قال ابویو سف ومحمد کل شئی لہ․․․․ویکون مقصودا فی نفسہ یجب فیہ العشر
وکذافی تنویرالابصارمع شرحہ: ( 2/ 327 ،ایچ ایم سعید کمپنی )
وکذا فی الفتاوی التتارخانیة: (3 /284 ،فاروقیہ )
وکذا المبسوط السرخسی:(3۔4/3 دارالمعرفہ بیروت)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/522،حقانیہ)
وکذا فی عالمکیریہ:(1/186،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
یاسر عرفات جھنگوی عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
21/4/1442/2020/12/7
جلد نمبر:22 فتوی نمبر:51

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔